ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود ملتان میں کمشنر اور ڈی جی ایم ڈی اے کی پوسٹیں خالی

ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود ملتان میں کمشنر اور ڈی جی ایم ڈی اے کی پوسٹیں خالی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نمائندہ خصوصی) صوبائی حکومت ایک ہفتہ سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود ملتان کی دو اہم ترین پوسٹ پر آفیسران کی تعیناتی کا فیصلہ نہیں کر سکی یہ دونوں پوسٹیں کمشنر ملتان (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )
ڈویثرن کے ٹرانسفر کے بعد خالی پڑی ہیں ان میں ایک کمشنر ملتان ڈویثرن دوسری ڈائریکٹر جنرل ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی ہے ان دنوں پوسٹوں پر کا تقرر نامہ ہونے کی وجہ سے سرکاری امور متاثر ہر رہے ہیں۔