بابر اعظم باصلاحیت، مستقبل میں وہ پاکستان کے بہترین کھلاڑی ہوں گے : مہیلا جے وردھنے

بابر اعظم باصلاحیت، مستقبل میں وہ پاکستان کے بہترین کھلاڑی ہوں گے : مہیلا جے ...
بابر اعظم باصلاحیت، مستقبل میں وہ پاکستان کے بہترین کھلاڑی ہوں گے : مہیلا جے وردھنے

  


دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف لنکن کرکٹر مہیلا جے وردھنے نے بابر اعظم کی صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مستقبل میں پاکستان کے بہترین کھلاڑی ہوں گے۔

شادی کے سیزن میں اس چیز سے بال دھونے سے ان میں ایسی چمک آئے گی کہ سب آپ کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مہیلا جے وردھنے نے کہا کہ پاکستان کے نوجوان بلے باز بابراعظم کی کارکردگی میں وقت گزرنے کیساتھ مزید بہتری آئے گی اور وہ مستقبل میں پاکستان کے بہترین کھلاڑی ہوں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کو آسٹریلیا کے خلاف بہترین بیٹنگ کرتے دیکھا، وہ واقعی ایک باصلاحیت کھلاڑی ہیں جن کی پرفارمنس میں وقت کے ساتھ مزید بہتری آئے گی۔

TapMad نے ہمہ وقت سرگرم رہنے والوں کے لئے انٹرٹینمنٹ کی نئی دنیا متعارف کروادی

پی ایس ایل میں اپنی ٹیم کراچی کنگز کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چند نئے کھلاڑیوں کے باعث ٹیم متوازن ہو گئی ہے اور رواں سال ہم بہتری کارکردگی کیلئے پرامید ہیں۔

مزید : T20


loading...