ملک میں چوتھا الائنس بنانے کی کوشش کی جارہی ہے:منظور وسان

ملک میں چوتھا الائنس بنانے کی کوشش کی جارہی ہے:منظور وسان
ملک میں چوتھا الائنس بنانے کی کوشش کی جارہی ہے:منظور وسان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا کہ ملک میں چوتھا الائنس بنانے کی کوشش کی جارہی ہے اور نئے الائنس سے پیپلز پارٹی کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔

اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔،کلک کریں

تفصیلات کے مطابق رہنما پی پی پی نے نیاپنڈور باکس کھولتے ہوئے کہا کہ پولیس کو قتل کرنے والوں کو اقتدار میں لایا گیا،مزار قائد پر قومی پرچم جلانے والوں کو حکومت میں شامل کیا گیا ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ پانامہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد سیاسی گیم چینج ہوجائے گی۔انہوں نے کہا کہ کھیل سیاستدانوں کے ہاتھ میں نہیں ہوتا کچھ اور قوتیں بھی ہوتی ہیں جو فیصلے کراتی ہیں۔آخرمیں منظوروسان نے کہا کہ الیکشن میں مقابلہ پیپلز پارٹی،ن لیگ اور پی ٹی آئی کے درمیان ہوگا۔

مزید :

کراچی -