”عمران خان اقلیت کے لیڈر ہیں“،خواجہ سعد رفیق

”عمران خان اقلیت کے لیڈر ہیں“،خواجہ سعد رفیق
”عمران خان اقلیت کے لیڈر ہیں“،خواجہ سعد رفیق

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان اقلیت کے لیڈر ہیں اور اقلیت کو اکثریت پر مسلط نہیں ہونے دیں گے۔

اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔،کلک کریں

نجی ٹی وی سماءکے مطابق خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اداروں کو ہمیشہ بلیک میل کرنے کی کوشش کرتی ہے اور اب عمران خان کی دھمکیاں اور بلیک میلنگ نہیں چلنے دیں گے۔انہوں نے کہاکہ اکثریتی ووٹ ہمیں ملے اور فیصلے اقلیت کالیڈر کرے ایسا نہیں ہونے دیں گے۔

مزید : قومی


loading...