عمران خان شاہر اہ فیصل پر ٹریفک جام میں پھنس گئے

عمران خان شاہر اہ فیصل پر ٹریفک جام میں پھنس گئے
عمران خان شاہر اہ فیصل پر ٹریفک جام میں پھنس گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان شاہراہ فیصل پر ٹریفک جام میں پھنس گئے۔

اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔,کلک کریں

نجی ٹی وی سماءکے مطابق عمران خان ایئرپورٹ پر جاتے ہوئے شاہراہ فیصل پر شدید ٹریفک جام کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاروں میں پھنس گئے۔کراچی میں ایم جناح روڈ پر فائر فائٹرز نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رکھا ہے جس کی وجہ سے شدید ٹریفک جام ہے۔

مزید :

کراچی -