پنجاب حکومت نے قرآن پاک کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا

پنجاب حکومت نے قرآن پاک کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا
پنجاب حکومت نے قرآن پاک کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت نے قرآن پاک کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مذہبی حلقوں کی شدید تنقید کے بعد پنجاب حکومت نے قرآن پاک کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیاہے جس پر جلد عملدرآمد شروع کر دیا جائے گا ۔

TapMad نے ہمہ وقت سرگرم رہنے والوں کے لئے انٹرٹینمنٹ کی نئی دنیا متعارف کروادی

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی فیصلے کے بعد اول سے بارہویں جماعت تک قرآن پاک کی تعلیم لازمی ہو گی اور اس مقصد کیلئے پنجاب کے تمام سرکاری سکولوں اور کالجز میں قرآن پاک اردو ترجمے کے ساتھ پڑھایا جائے گا ۔

مزید : لاہور /اہم خبریں


loading...