وزارت پٹرولیم نے ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں سے قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار واپس لے لیا ، سلنڈر کی ایک قیمت مقرر

وزارت پٹرولیم نے ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں سے قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار ...
وزارت پٹرولیم نے ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں سے قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار واپس لے لیا ، سلنڈر کی ایک قیمت مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایل پی جی صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی ، وزارت پٹرولیم نے ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں سے من پسند قیمت مقرر کرنے کا اختیار واپس لے لیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت پٹرولیم نے ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں سے مرضی کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار واپس لیتے ہوئے سلنڈر کی ایک قیمت مقرر کر دی ہے ۔

شادی کے سیزن میں اس چیز سے بال دھونے سے ان میں ایسی چمک آئے گی کہ سب آپ کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت پٹرولیم نے لاہور ہائی کورٹ کے حکم کی روشنی میں تمام کمپنیوں کو احکامات جاری کر دیے ہیں ۔ان احکامات میں کہا گیا ہے کہ گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 300روپے کمی کے بعد نئی قیمت 900روپے مقرر کی جائے جبکہ وزارت پٹرولیم کی ایڈوائس پر ایل پی جی سلنڈر کی ایک قیمت مقرر کر دی گئی ہے ۔

مزید :

بزنس -