عدالت نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو گلف رینٹل پاور کیس میں طلب کر لیا

عدالت نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو گلف رینٹل پاور کیس میں طلب کر لیا
عدالت نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو گلف رینٹل پاور کیس میں طلب کر لیا

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) احتساب عدالت نے گلف رینٹل پاور کیس میں سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو ذاتی حیثیت میںطلب کر لیا ۔

نیو نیوز کے مطابق اسلام آباد کی احتسا ب عدالت نے گلف رینٹل پاور کیس میں سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر 8ملزمان کو طلب کرلیا ۔ احتساب عدالت کے جج نثاربیگ نے راجہ پرویزاشرف کی طلبی کے سمن جاری کیے۔

TapMad نے ہمہ وقت سرگرم رہنے والوں کے لئے انٹرٹینمنٹ کی نئی دنیا متعارف کروادی

ملزمان پراختیارات کے ناجائز استعمال اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔گلف رینٹل پاور راجہ پرویز اشرف کے خلاف 10 واں نیب ریفرنس ہے۔

مزید : قومی


loading...