بھیک مانگتے بچوں کے پیچھے گھناؤ نامافیا ،زندگی کی حقیقتیں،پاکستان اشرافیہ کو نظر نہیں آتا: سینیٹر رضا ربانی

بھیک مانگتے بچوں کے پیچھے گھناؤ نامافیا ،زندگی کی حقیقتیں،پاکستان اشرافیہ ...
بھیک مانگتے بچوں کے پیچھے گھناؤ نامافیا ،زندگی کی حقیقتیں،پاکستان اشرافیہ کو نظر نہیں آتا: سینیٹر رضا ربانی

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینیٹر رضاربانی نے کہا ہے کہ بھیک مانگتے ہوئے بچوں کے پیچھے گھناؤنا مافیاکام کررہا ہے جبکہ زندگی کی یہ حقیقتیں ہیں اور ایک پاکستان ہے جو اشرافیہ کو نظر نہیں آتا۔

اگر آپ بھی اپنے بالوں میں شاندار چمک لانا چاہتے ہیں تو اپنے بالوں کو ہمیشہ اس ایک چیز سے دھوئیں

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا اپنی کتاب کی رونمائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں آج ان کی بات کروں گاجنہوں نے مجھے انگلی پکڑکر لکھنے پر مجبور کیاہے،ان غائب افرادنے میری انگلی پکڑی اورکہا ساتھ چلواور دیکھو حقیقت ہے کیا۔میں ان کی بات کروں گاجو پاکستانی ہیں لیکن وہ خبریت کے قابل نہیں ہیں ۔انہوں نے کہا کہ یہ غائب افرادغریب ،کسان، مایوس اورنظرانداز پاکستانی ہیں جو کسی کو نظر نہیں آتے۔میں نے کوشش کی کہ کتاب کے ذریعے حقیقت اوران کی کہانی کو بیان کر سکوں۔

مزید : اسلام آباد


loading...