نیشنل ایکشن پلان کی عملدرآمد کمیٹی کا تیسرا اجلاس کل ہوگا:نیشنل سیکیورٹی ڈویژن

نیشنل ایکشن پلان کی عملدرآمد کمیٹی کا تیسرا اجلاس کل ہوگا:نیشنل سیکیورٹی ...
نیشنل ایکشن پلان کی عملدرآمد کمیٹی کا تیسرا اجلاس کل ہوگا:نیشنل سیکیورٹی ڈویژن

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیشنل سیکیورٹی ڈویژن کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کی عملدرآمد کمیٹی کا تیسرا اجلاس کل بروز جمعرات کوہوگا،پلان پرعمل مزیدتیزکرنے پرمشاورت اور اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

ملک کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کرپشن کے خلاف جدوجہد تیز کرنے کی ضرورت ہے:سینیٹر سراج الحق 

تفصیلات کے مطابق نیشنل سیکیورٹی ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلانیہ میں کہا گیا ہے کہ عملدرآمد کمیٹی کے کنوینرمشیرقومی سلامتی ناصرجنجوعہ اجلاس کی صدارت کریں گے جبکہ وفاقی،صوبائی چیف سیکرٹریز، متعلقہ اداروں کے سربراہان اورنمائندے بریفنگ دیں گے۔گزشتہ اجلاس میں کئے گئے تمام فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

مزید : اسلام آباد


loading...