ایف سی اور حساس اداروں کاسوئی کے علاقوں میں سرچ آپریشن،4ٹن بارود امونیم نائٹریٹ برآمد

ایف سی اور حساس اداروں کاسوئی کے علاقوں میں سرچ آپریشن،4ٹن بارود امونیم ...
ایف سی اور حساس اداروں کاسوئی کے علاقوں میں سرچ آپریشن،4ٹن بارود امونیم نائٹریٹ برآمد

  


سوئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف سی اورحساس اداروں کی جانب سے سوئی کے علاقے درینجن اور غازی نالا میں سرچ آپریشن کیا گیا،قبضے میں لی گئی اشیا میں 4 ٹن بارود امونیم نائٹریٹ شامل ہے۔

پی ایس ایل میچز انٹرنیٹ پر دیکھنے کے خواہشمندوں کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاور ٹیپ میڈ ٹی وی نے انتہائی شاندار خوشخبری سنا دی ،بہترین سروس متعارف کروا دی

پاک فوج کے ادارہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کے زیر استعمال ٹھکانے سے اسلحہ اور بارود برآمد کیا گیا جبکہ ڈیٹونیٹرز، پریشربٹنز، سیکڑوں راونڈزاوردیگر تخریبی مواد بھی برآمدکرلیاہے۔حساس اداروں نے آپریشن خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیا،ملزمان کے ٹھکانے سے دیسی ساختہ آئی ای ڈیزاور 4 مائینز بھی قبضے میں لی گئیں۔

مزید : کوئٹہ


loading...