نیب کی کراچی میں کارروائی،جامشورو ٹاون کمیٹی کے4 سابق چھوٹے افسران گرفتار

نیب کی کراچی میں کارروائی،جامشورو ٹاون کمیٹی کے4 سابق چھوٹے افسران گرفتار
نیب کی کراچی میں کارروائی،جامشورو ٹاون کمیٹی کے4 سابق چھوٹے افسران گرفتار

  


کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب کی جانب سے کراچی میں کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں جامشور و ٹاون کمیٹی کے4 سابق چھوٹے افسران کوگرفتارکرلیا گیا، ملزمان پر  کمیٹی میں کرپشن کا الزام ہے۔تفصیلات کے مطابق نیب حکام کا کہنا تھا کہ کرپشن 2012 سے 2014 کے ٹاون کمیٹی فنڈ میں کی گئی ہے، ملزمان نے فنڈز میں ایک کروڑ 20 لاکھ روپے کی کرپشن کی تھی۔ گرفتار ہونے والے ملزمان سے مزید نشاندہی پر دیگرملزمان کی گرفتاریاں بھی کی جارہی ہیں۔

پی ایس ایل میچز انٹرنیٹ پر دیکھنے کے خواہشمندوں کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاور ٹیپ میڈ ٹی وی نے انتہائی شاندار خوشخبری سنا دی ،بہترین سروس متعارف کروا دی

مزید : کراچی


loading...