جے ایس گروپ Biennle 2017 کو اسپانسر کرے گا

جے ایس گروپ Biennle 2017 کو اسپانسر کرے گا

کراچی ) اکنامک رپورٹر( جے ایس گروپ فرسٹ کراچی Biennle 2017 کو اسپانسر کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی بینالے کراچی Biennale 2017 ) کے بی ( کراچی کے لوگوں کو فن سے منسلک کرنے کے حوالے سے سال کا سب سے بڑا ایونٹ ہوگا۔ اس ایونٹ کے انعقاد کا مقصد پاکستان کے فنون کو خطے سمیت پوری دنیا میں متعارف کروانا ہے۔ اس سلسلے میں " مہوش اینڈ جہانگیر صدیقی فاؤنڈیشن کراچی بینالے جیوری پرائز" ایوارڈ کراچی بینالے 2017 کو دیا جائے گا۔ یہ ایوارڈ مقامی اور بین الاقوامی سطح کے نامور اور پیشہ ور فنکاروں پر مشتمل آزاد اور خودمختار جیوری کی جانب سے دیئے جائیں گے۔ کراچی بینالے 2017 کا انعقاد فریئر ہال نہیں کیا گیا ، جس کی پیٹرن ان چیف مہوش صدیقی تھیں۔ اس موقع پر انہوں نے ان کی حمایت کرنے پر شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...