حاجی عزیزالرحمان کی ہمشیرہ کی رسم قل آج ہوگی

حاجی عزیزالرحمان کی ہمشیرہ کی رسم قل آج ہوگی

  

مردان (بیورورپورٹ) حاجی عزیزالرحمان کی ہمشیرہ کی رسم قل آج بروز جمعہ بخشالی میں اداکی جائے گی مرحومہ پاپولیشن ویلفیئر فیلڈ سٹاف ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر نیازعلی یوسفزئی اورواپڈا کے اہلکار حاجی گل نوازخان کی پھوپھی تھیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -