معروف شاعر اقبال حسین محتاج کی ہمشیرہ کی رسم قل آج ہوگی

معروف شاعر اقبال حسین محتاج کی ہمشیرہ کی رسم قل آج ہوگی

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) پشتوزبان کے معروف شاعر اقبال حسین محتاج کی ہمشیرہ کی رسم قل آج اداکی جائیگی مرحومہ محمدحسین ٹیلرزکی بھی ہمشیرہ جبکہ حضرت حسین کی خوشدامن تھی ۔ تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -