بخت فورخان کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

بخت فورخان کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن مالاکنڈکے سابقہ صدربخت فورخان کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔ مرحومہ ضلعی سکرٹریٹ بٹ خیلہ کے کمپیوٹراپریٹر جوادخان کی دادی تھی ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -