یعقوب خان کی رسم قل آج ہوگی

یعقوب خان کی رسم قل آج ہوگی

  

مردان (بیورورپورٹ) سبزی منڈی کے منشی یعقوب خان جوگذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال کرگئے تھے کی رسم آج بروزجمعہ بجلی گھر محلہ تھرکان بابا مسجد ابوبکر میں اداکی جائے گی ۔مرحوم پختون خوا ملی عوامی پارٹی کے ضلعی فنانس سیکرٹری محمد زبیر اورایکسرے ٹیکنیشن عبدالعزیز کے بھائی تھے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -