روڈ سیفٹی اور ٹریفک سے متعلق آگاہی سیمینار آج ہو گا
لاہور (پ ر))پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر ویز پولیس کے اشتراک سے روڈ سیفٹی اور ٹریفک سے متعلق آگاہی سیمینار آج صبح 11بجے الرازی ہال میں ہوگا جس میں ایس ایس پی مسرور عالم کولاچی کلیدی خطاب کریں گے۔
سیمینار