تحریک انصافکے قائدین اداروں میں مداخلت نہیں کرتے،شمسہ علی

تحریک انصافکے قائدین اداروں میں مداخلت نہیں کرتے،شمسہ علی

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی شمسہ علی نے کہا ہے کہ عبدالعلیم خان کی گرفتاری سے ثابت ہوگیا کہ ہماری حکومت کسی ادارے میں مداخلت نہیں کرتی، بلکہ غیرجانبدار ہے۔ایک بیان میں شمسہ علی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان بالکل غیرجانبدار ہیں کسی ادارے میں مداخلت نہیں کرتے۔

اپوزیشن پر واضح ہو جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ نیب کا ادارہ اور عدالتیں خود مختار ہیں ہماری حکومت کسی بھی ادارے میں عمل دخل نہیں کرتی۔

شمسہ

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -