فاضل طب الجراحت کورس کے سالانہ امتحانات 23اپریل سے شروع ہونگے

فاضل طب الجراحت کورس کے سالانہ امتحانات 23اپریل سے شروع ہونگے

  

لاہور( پ ر) نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد کے زیر اہتمام تمام طبیہ کالجز میں فاضل طب الجراحت کورس کے سالانہ امتحانات 23اپریل سے شروع ہو رہے ہیں ،نیشنل کونسل فار طب نے امتحانی شیڈول جاری کر دیا ۔ان خیالات کا اظہار پروفیسر حکیم محمد احمدسلیمی (چےئر مین امتحانی کمیٹی نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد ) نے طبی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔صحافیوں میں پروفیسر حکیم سید عمران فیاض ،پروفیسر حکیم عبدالوحید صدیقی اور حکیم محمد افضل میو شامل تھے۔

طب الجراحت

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -