شیخ عمر کے والد انتقال کر گئے
لاہور( جنرل رپورٹر) مسلم لیگ یوتھ ونگ ق لاہور کے شیخ عمر کے والدقضائے الہٰی سے وفات پاگئے ان کا نماز جنازہ جامعہ نعیمیہ گڑھی شاہو لاہو میں ادا کیا گیا جس میں مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹرکامل علی آغا ،مسلم لیگ لاہور کے چیف آرگنائز میاں منیر احمد،مونس الہٰی کے چیف کوآرڈنیٹر رضوان ممتاز ،شاکر علی ، اعجاز چوہدری،سجاد بلوچ و دیگر نے شرکت کی۔
قاضی احسان ،مسلم لیگ یوتھ ونگ پنجاب کے صدر ذوالفقار پپن، تاجر ونگ کے صدر شیخ عمر حیات، لیبرونگ کے صدر سجادبلوچ، ایم ایس ایف کے مرکزی صدر سہیل چیمہ مسلم لیگی رہنمامسلم لیگ لاہور کے نائب صدر نصیر آرائیں ودیگر نے شرکت کی۔
،ارشد بخاری جوائنٹ سیکرٹری لاہور ، ریاست بھٹی، لیاقت بھٹی،میاں فاروق، اقبال میؤسمیت عہدیداران و کارکنان کی کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
انتقال