حکومت نے عوام کو سہانے خواب دکھا کر بیوقوف بنایا،عاطف رفیق

حکومت نے عوام کو سہانے خواب دکھا کر بیوقوف بنایا،عاطف رفیق

  

لاہور( نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ لاہور کے صدر چودھری عاطف رفیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے سہانے خواب اور وزیراعظم عمران خان کے دعوے محض ہوائی نعرے ثابت ہوئے حکمران عوام کو پچاس لاکھ نئے گھر اور ایک کروڑ نئی نوکریاں دینے کا جھانسہ دیکر حکومت میں آئے مگر حکومت میں آنے کے بعد انہوں نے لوگوں کے گھروں کو بھی کلین اینڈ گرین مہم کے نام پر گر ا دیا۔

اور کفایت شعاری کا نام نہاد نعرہ لگا کر بھی لاکھوں لوگوں کو بے روز گار کردیا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -