ویٹرنری یونیورسٹی میں منشیات کے حوالے سے آ گا ہی سیمینار

ویٹرنری یونیورسٹی میں منشیات کے حوالے سے آ گا ہی سیمینار

  

لاہور(پ ر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کی کر یکٹر بلڈ نگ سو سا ئٹی نے اینٹی نا ر کو ٹکس فورس پنجاب ریجن اور فو نکس فا ؤ نڈ یشن فار ریسر چ ایند ڈیو یلپمنٹ کے با ہمی اشتراک سے نوجوان نسل میں منشیات کے استعمال کو روکنے کے مو ضو ع پر آ گا ہی سیمینار کا انعقا د کیا۔اُ س مو قع پرپرو فیسر ڈاکٹر نو ر الز ما ن ر فیق نے طلبہ کو ایک معلو ما تی تر غیبی لیکچر دیا جس میں اُ نہو ں نے منشیات کی روک تھام اور اس کے علاج،ڈرگ استعمال کے مضراثرات کی نشا ندہی،نشے کی لت کے مضر عنا صر،منشیات کی مختلف اقسام (سیگریٹ ، چر س، آئس کر سٹل،ہیرو ئن) نیز منشیات سے بچا ؤ کے حفا ظتی عوا مل سے متعلقہ مختلف عنا صر پرتفصیلی رو شنی ڈا لی ۔ ڈاکٹر نو ر الز ما ن ر فیق نے کہا عوا م الناس میں آ گا ہی مہم ، کونسلنگ، پوسٹر ، اینٹی ڈر گ سو سا ئٹی کے قیام، ایس ایم ایس سروس اور الیکٹرا نک میڈ یا کے استعمال کے ذریعے سے نو جوان نسل کومنشیات کے مضر استعمال واثرات سے بچا یا جا سکتا ہے اور کہا کہ طلبہ و اسا تذہ بھی منشیات کی روک تھام میں اپنا مثا لی کردار ادا کر سکتے ہیں ۔

سیمینار میں یو نیورسٹی کے مختلف شعبہ جات سے طلبا و طالبات و فکلٹی ممبران کی بڑ ی تعداد نے شرکت کی۔

مزید :

علاقائی -