23 اراکین اسمبلی نے تا حال اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں

23 اراکین اسمبلی نے تا حال اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں

  

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن میں اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے 23 پارلیمنٹرینز اوراراکین صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت بحال نہ ہوسکی ۔ الیکشن کمیشن حکام کے مطابق سینیٹ کے ایک رکن کی رکنیت تاحال معطل ہے جبکہ پنجاب اسمبلی کے 12،سندھ اسمبلی کے 2،کے پی اسمبلی کے6اور بلوچستان اسمبلی کے2 اراکین کی رکنیت بھی معطل ہے،الیکشن کمیشن کے مطابق 1174 میں سے ابتک 1148 پارلیمنٹرینز نے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرائی۔

الیکشن کمیشن

مزید :

صفحہ آخر -