الیکشن کمیشن کے دونئے ممبران کی تقرری تاحال نہ ہوسکی

الیکشن کمیشن کے دونئے ممبران کی تقرری تاحال نہ ہوسکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم اور قائدحزب اختلاف کے درمیان تلخی کے باعث الیکشن کمیشن کے دونئے ممبران کی تقرری تاحال نہ ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق فاٹا انتخابات، بلوچستان بلدیاتی انتخابات اور دیگر اہم معاملات بلوچستان اور سندھ کی مشاورت کے بغیر جاری ،وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے مابین مشاورت نہ ہونے پر معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے سپرد کر دیا ،اسپیکر کی قائم کردہ بارہ رکنی کمیٹی اب تک صرف چیئرپرسن کی تقرری کر سکی۔الیکشن کمیشن کے دونوں ممبران کی مدت ملازمت 26 جنوری کو ختم ہوئی تھی۔

مزید :

صفحہ آخر -