انجینئر ٹاؤن کے انتخابات میں رہائشی اتحاد گروپ کا کلین سویپ نیک شگون ، عاصم فیاض

انجینئر ٹاؤن کے انتخابات میں رہائشی اتحاد گروپ کا کلین سویپ نیک شگون ، عاصم ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)بحریہ ٹاؤن کے نامور رئیل اسٹیٹ ایجنٹ عاصم فیاض کی انجینئر ٹاؤن کوآپریٹوہاؤسنگ سوسائٹی کے نو منتخب ایگزیکٹو ممبر میاں محمد سلیم کو مبارک باد دی ہے اور کہا ہے کہ انجینئر ٹاؤن کے ممبران کی طرف سے رہائشی اتحاد گروپ کا کلین سویپ نیک شگون ہے ،عاصم فیاض نے صدر ملک شہباز علی کھوکھر اور ان کی ٹیم کی تاریخی کامیابی پر اظہار تشکر کیا ہے اور میاں محمد سلیم کی طرف سے 724ووٹ لینا بڑا عزاز ہے ،ہم پوری ٹیم کی مزید کامیابیوں کے لیے دعا گو ہیں۔

عاصم فیاض

مزید :

صفحہ آخر -