وحید اقبال بٹ ، حاجی مقبول احمد ، شاہد رفیق،ثناء اللہ خان،مرزا خان خلجی،احسان اللہ چودھری کا ممتاز عالم دین ڈاکٹر اسلم صدیقی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

وحید اقبال بٹ ، حاجی مقبول احمد ، شاہد رفیق،ثناء اللہ خان،مرزا خان ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پاکستان کے مرکزی چےئرمین وحید اقبال بٹ ،سابق چےئرمین حاجی مقبول احمد ، شاہد رفیق،ثناء اللہ خان،مرزا خان خلجی،احسان اللہ چودھری کا پنجاب کے سینئر حج آرگنائزر مبشر ٹریول کے چیف ایگزیکٹو مبشر اقبال صدیقی کے والد محترم اور ممتاز عالم دین ڈاکٹر اسلم صدیقی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کے لیے صبرو جمیل کی دُعا کی ہے۔
تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -