الھادی اسٹیٹ ڈی ایچ اے لاہور کے چیف ایگزیکٹو افضل بھٹی کے والد انتقال کر گئے

الھادی اسٹیٹ ڈی ایچ اے لاہور کے چیف ایگزیکٹو افضل بھٹی کے والد انتقال کر گئے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)الھادی اسٹیٹ ڈی ایچ اے لاہور کے چیف ایگزیکٹو افضل بھٹی کے والد محترم قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے گاؤں چڑر فیز3ڈی ایچ اے لاہور کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا رابطہ،0321.4204399=0321.4066661۔

مزید :

صفحہ آخر -