حافظ عامر رشید کی ملک شہباز علی کھوکھر کو بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے پر مبارک باد

حافظ عامر رشید کی ملک شہباز علی کھوکھر کو بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے پر ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ممتاز رئیل اسٹیٹ ایجنٹ ایم اے اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو حافظ عامر رشید کی انجینئرٹاؤن کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے نو منتخب صدر ملک شہباز علی کھوکھر کو بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے پر مبارک باد دی ہے اور کہا ہے کہ انجینئر ٹاؤن کے لیے با صلاحیت اور ایماندار شخصیت ملک شہباز علی کھوکھر کی کامیابی نیک شگون ہے ہم پوری ٹیم کے کلین سویپ پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -