علی رضا عابدی کے قتل میں کرائے کے قاتل استعمال کئے جانے کا انکشاف

علی رضا عابدی کے قتل میں کرائے کے قاتل استعمال کئے جانے کا انکشاف

  

کراچی(این این آئی) ایم کیو ایم کے سابق رہنما علی رضا عابدی قتل کیس میں پیش رفت ہوئی ہے اور واقعے میں کرائے کے قاتل استعمال کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے جن کا تعلق ممکنہ طور پر لیاری گینگ وار سے تھا،قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ کی جیو فینسنگ کرائی جس میں2مشکوک افراد کے نمبر حاصل ہوئے تاہم دونوں مشکوک افراد کے ایران فرار ہونے کی اطلاع ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -