عوام کو انصاف کی فراہمی کیلئے بار اور بینچ کردار ادا کریں‘ محمد جلیل خان

عوام کو انصاف کی فراہمی کیلئے بار اور بینچ کردار ادا کریں‘ محمد جلیل خان

  

جتوئی ( نامہ نگار) عوام کو انصاف کی فرا ہمی کے لیئے بار اور بنچ کا ایک ساتھ چلنا ضروری ہے مظلو مو ں کی داد رسی کے لیئے یک جا ن ہو کر کا م کیا جا ئے ۔محمد جلیل خا ن ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا ویلکم پا رٹی میں وکلاء سے خطا ب تفصیل کے ،مطا بق جتو ئی بار ایسو سی ایشن میں صدر بار سعید خا ن گو پا نگ وبار روم (بقیہ نمبر36صفحہ7پر )

جتو ئی کی جا نب سے نئے آنے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد جلیل خا ن کو ویلکم پارٹی کا اہتمام کیا تقریب میں خطا ب کرتے ہو ئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد جلیل خا ن کا کہنا تھا کہ دکھی انسا نیت کی خد مت کا جذبہ پیدا کیا جا ئے مظلو مو ں کی فوری داد رسی کے لیئے بار اور بنچ اپنا اہم کردار ادا کرکے انصاف کی فرا ہمی کو یقینی بنا ئیں اور قا نو ن کی پاسداری میں اپنا کردار ادا کریں اس موقع پر صدر بار جتو ئی سعید احمد خا ن گو پا نگ نے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ جتو ئی با ر نے ہمیشہ قا نو ن کی پاسداری کرتے ہوئے بنچ سے ملکر انصاف دلایا۔ اس موقع پر انہو ں نے بارروم جتو ئی کی جا نب سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو ویلکم کہااس موقع پر سینئرایڈیشنل اینڈ سیشن جج محمد جلیل خا ن کے ہمراہ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج محمدآصف رانا ،سینئر سول جج محمد احمد خا ن ،سینئر سول جج جا م محمد اجمل ،سینئر سول جج صلا ح الدین یاسر ،سول جج سہیل خا لد ،ان کے علاوہ سینئر وکلاء میں سرفراز خا ن علیزئی ، شا ہد پرویز کھچی ،جام ریا ض احمد ،سردار اختر خا ن لغا ری ،سردار شوکت خا ن جتو ئی ،مہر حضور بخش ،قا ضی مقرب حسین ،نزر عباس خا ن ، بار کے عہدیدارو ں میں محمد فرزان رسول جنر ل سیکر ٹری ،نا ئب صدر ملک ضمیرالدین ببر ،راؤ محمد شہباز فنانس سیکر ٹری ،لا ئبریری سیکرٹری عنا ئت اللہ خا ن لغا ری ،جوائنٹ سیکر ٹری خوا جہ کوڑا ،چیئر مین ایگزیکٹو باڈی مجتبی خا ن لغاری ،مو جود تھے تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پا ک کے لیئے محمد جاوید اولکھ ،نعت رسول ؐکے لیئے نصراللہ خا ن ایڈو کیٹ ،آخر میں صدر بار سردار سعید خا ن گو پا نگ ودیگر عہدیدارو ں نے ججز اور وکلاء کا شکریہ ادا کیا ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -