ایف بی آر ‘ ملتان سمیت دیگر 42 ریجنل ٹیکس افسران کے تبادلے

ایف بی آر ‘ ملتان سمیت دیگر 42 ریجنل ٹیکس افسران کے تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( نیوز رپورٹر) ایف بی آر نے ملتان سمیت دیگر ریجنل ٹیکس آفیسرکے 42افسران کے تبادلے کردےئے اسسٹنٹ کمشنر ان لینڈ(بقیہ نمبر28صفحہ7پر )

ریونیو ملتان زون مظہر علی کا لاہور تبادلہ کردیا گیا جبکہ ان لینڈ ریونیو سروسز کراچی کے ایڈیشنل کمشنر سید نوید الحسن کو ملتان میں ٹرانسفر کیا گیا ہے انہیں ود ہولڈنگ زون کا بھی چارج دیا گیا ہے حال ہی میں پشاور سے تبادلہ کروا کر آنے والے کمشنر ود ہولڈنگ قاضی افضل کا تبادلہ ڈائریکٹوریٹ آف ٹریننگ اینڈ ریسرچ ان لینڈ ریونیو کراچی کیا گیا ہے فیصل آباد کے کمشنر چناب زون جاوید بدر کو بہاولپور ٹرانسفر کرکے انہیں کمشنر ان لینڈ ریونیو رحیم یار خان زون کا چارج دیا گیا ہے۔