رحیمیار خان ‘ کالے یرقان سے مزید 3 افراد ہلاک

رحیمیار خان ‘ کالے یرقان سے مزید 3 افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)رحیم یارخان اوراس کے نواحی علاقوں میں کالایرقان کے باعث اموات کاسلسلہ جاری 2خواتین سمیت مزید3افراد ہسپتال میں دم توڑگئے تفصیل (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

کے مطابق گزشتہ روز کوٹ سبزل کے رہائشی 50سالہ مشتاق احمد ، چک99پی کی رہائشی60سالہ بلقیس بی بی اور خان پور کی رہائشی80سالہ طاہرہ بی بی کو کالایرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے انتہائی تشویشناک حالت میں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جہاں کالایرقان سے متاثرہ یہ تینوں افراد جانبر نہ ہوپائے اوردم توڑگئے ۔
ہلاک