توہین عدالت کی درخواست پر کین کمشنر پنجاب واجد علی شاہ کو نوٹس

توہین عدالت کی درخواست پر کین کمشنر پنجاب واجد علی شاہ کو نوٹس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر کین کمشنر پنجاب واجد علی شاہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔جسٹس شمس محمود مرزا نے کاشتکار مشتاق احمد کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ اس نے دریا خان شوگر ملز کو 23لاکھ 98 ہزار مالیت کا گنا سپلائی کیا۔عدالت نے اس کومعاوضہ ادا نہ کرنے کے خلاف درخواست دادرسی کے لئے کین کمشنرپنجاب کوبھجوا ئی تھی ،عدالت کے 14نومبر 2018ء کے اس حکم پر عمل درآمد نہیں کیا جارہا

مزید :

علاقائی -