عابد باکسر کیخلاف 4مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری میں 14فروری تک توسیع

عابد باکسر کیخلاف 4مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری میں 14فروری تک توسیع

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کے خلاف 4 مقدمات میں اس کی قبل از گرفتاری کی ضمانت میں 14 فروری تک توسیع کردی،عدالت نے پولیس کو جلد تفتیشی رپورٹ مکمل کرکے آئندہ پیشی پر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیاہے۔ایڈیشنل سیشن جج ارشد جاوید نے سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔

مزید :

علاقائی -