5سیشن ججوں کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد کر دی گئیں

5سیشن ججوں کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد کر دی گئیں

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے 5سیشن ججوں کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد کردی ہیں،ان میں سے سیشن جج محمد عبدالناصر کواینٹی کرپشن عدالت ساہیوال ،نثار احمد کواینٹی کرپشن عدالت راولپنڈی ،محمد اعظم سرویا کولیبر کورٹ نمبر ایک لاہور ،قمر سلطان کولیبر کورٹ راولپنڈی اورلیاقت علی کوصارف عدالت ڈی جی خان کا جج مقررکیا گیاہے

مزید :

علاقائی -