ساندہ ، مختلف کارروائیوں میں2 ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار

ساندہ ، مختلف کارروائیوں میں2 ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار

  

لاہور (کرائم رپورٹر)ساند ہ کے علاقہ سے دومختلف کاروائیوں کے دوران ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار ،پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے چرس برآمد کرتے ہوئے مقدمات کا اندراج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ساندہ پولیس نے دو مختلف کاروائیاں کرتے ہوئے سابقہ ریکارڈ یافتہ صمد علی عرف صمد بٹ اور عدنان عرف دانی کو حراست میں لے کران کے قبضہ سے دو کلو چار سو پنتالیس گرام برآمد کرتے ہوئے مقدمات کا اندراج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -