سابق وزیر تنویر اشرف کائرہ بینک الفلاح کے ڈیفالٹر،پراپرٹی نیلام کرنے کا حکم

سابق وزیر تنویر اشرف کائرہ بینک الفلاح کے ڈیفالٹر،پراپرٹی نیلام کرنے کا حکم

  

لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنما قمر زمان کائرہ کے کزن اور سابق صوبائی وزیر تنویر اشرف کائرہ بینک الفلاح کے ڈیفالٹر نکلے،بینکنگ عدالت نے پراپرٹی کی نیلامی کا حکم دے دیا۔بینکنگ عدالت نے الفلاح بنک کی جائیداد نیلامی کی درخواست پرسماعت کی۔ کورٹ آکشنر نے سابق صوبائی وزیرتنویراشرف کائرہ کی جائیداد نیلامی کا شیڈول پیش کر دیا۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلاء سے جائیداد نیلامی کے شیڈول پراعتراضات مانگ لئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -