محمد حسین محنتی کے برادر نسبتی حاجی عبدالغفار انتقال کرگئے

محمد حسین محنتی کے برادر نسبتی حاجی عبدالغفار انتقال کرگئے

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیرو سابق ایم این اے محمد حسین محنتی کے برادر نسبتی حاجی عبدالغفار انتقال کرگئے، نماز جنازہ کے بعد مرحوم کی تدفین طارق روڈ قبرستان میں کی گئی۔ دریں اثناء جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیراسداللہ بھٹو صوبائی جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ، سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا،ناظم عمومی محمددین سمیت دفتر صوبہ کے دیگر کارکنان نے محمد حسین محنتی سے برادر نسبتی کے وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار اور مرحوم کی مغفرت،پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -