سندھ حکومت نے جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس میں سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی اپیل دائر کر دی

سندھ حکومت نے جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس میں سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی اپیل دائر ...
سندھ حکومت نے جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس میں سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی اپیل دائر کر دی

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ حکومت نے جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس میں سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی اپیل دائر کر دی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جنوری کے حکم نامے کے پیرا 29۔35 اور 37 پرنظرثانی کی جائے۔

تفصیلات کے مطابق اپیل میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ اوربلاول کانام نکالنے کیلئے زبانی احکامات دیئے گئے ، کیس کی انکوائری اسلام آبادمیں کرنے سے انتظامی مسائل پیداہوں گے،کیس کی مزیدانکوائری کراچی میں کی جائے۔

مزید :

قومی -