پائپ کیساتھ گھر میں گاڑی دھونا شہری کو مہنگا پڑگیا، چالان کردیا گیا

پائپ کیساتھ گھر میں گاڑی دھونا شہری کو مہنگا پڑگیا، چالان کردیا گیا
پائپ کیساتھ گھر میں گاڑی دھونا شہری کو مہنگا پڑگیا، چالان کردیا گیا

  

لاہور (ویب ڈیسک) پائپ کے ذریعے گاڑیاں دھونے کے معاملے پر  واسا نے لاہور میں پہلا چالان کر دیا۔ ابوبکر بلاک گارڈن ٹاؤن میں پائپ کے ذریعے گاڑی دھونے کا عمل جاری تھا کہ واسا کی سرویلنٹس ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور مبلغ پانچ سو روپے کا چالان کردیا۔

واضح رہے کی واسا نے گھروں میں کھلے پائپ سے گاڑیاں دھونے پہ پابندی عائد کر رکھی ہے اور اس قانون کی خلاف ورزی کرنے پہ قانونی کارروائی عمل میں لانے کے احکامات بھی جاری کئے گئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -