اس دولہا نے اپنی شادی پر ہاتھ سے قرآن لکھ کر دلہن کو بطور حق مہر دے دیا

اس دولہا نے اپنی شادی پر ہاتھ سے قرآن لکھ کر دلہن کو بطور حق مہر دے دیا
اس دولہا نے اپنی شادی پر ہاتھ سے قرآن لکھ کر دلہن کو بطور حق مہر دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) اس دولہا نے اپنے ہاتھ سے لکھ کر قرآن مجید کا نسخہ دلہن کو حق مہر میں دے دیا ۔
نیوزویب سائٹ ’پڑھ لو‘کے مطابق موجودہ دورمیں جہاں کئی طرح کی چیزوں کی مانگ ہے ، وہاں پر قرآن مجید کو کوئی کیسے بھول سکتا ہے ۔ ہم اپنے شریک حیات کو جیولری اور کارجیسی قیمتی چیزیں دینے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اس دوران ایسی چیزوں کو ترجیح دیتے ہیں جس پر کچھ زیادہ ہی محنت ہوئی ہو۔
حال ہی میں ایک نوجوان نے اپنی نئی نویلی اہلیہ کو قرآن مجید کا ایسا نسخہ تحفے میں دیا اس نے خود لکھا تاہم اس جوڑے کے بارے میں مزید تفصیلات ابتدائی طورپر معلوم نہیں ہوسکیں۔

کسی کو قیمتی تحائف دینے اور بھاری رقم خرچ کرنے کی بجائے قرآن مجید کا نسخہ پیش کرنا ایک نیا آئیڈیا ہے اور آپ بھی ایسا ہی کرسکتے ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -