گیس بلوں میں بےپناہ اضافے سے پاکستانی عوام پریشان، گیس کا بل کتنا آیا ؟ جانئے

گیس بلوں میں بےپناہ اضافے سے پاکستانی عوام پریشان، گیس کا بل کتنا آیا ؟ ...
گیس بلوں میں بےپناہ اضافے سے پاکستانی عوام پریشان، گیس کا بل کتنا آیا ؟ جانئے

  

سوئی گیس کے بل آسمان سے باتیں کرنے لگے ، گھریلو صارفین جن کا موسم سرما میں گیس کا بِل تین ہزار سے تجاوز نہیں کرتا تھا، اب ہاتھ میں تیس، تیس ہزار کا بِل تھامے حیران و پریشان ہیں۔ اس حوالے سے صارفین کیا کہتے ہیں اور ان کا گیس کا بل کتنا آیا ہے جانتے ہیں اس ویڈیو میں۔۔۔

 ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید : ویڈیو گیلری