این آر او کی خبروں پر وزیراعظم عمران خان ایک بار پھر میدان میں آگئے ،واضح اعلان کردیا

این آر او کی خبروں پر وزیراعظم عمران خان ایک بار پھر میدان میں آگئے ،واضح ...
این آر او کی خبروں پر وزیراعظم عمران خان ایک بار پھر میدان میں آگئے ،واضح اعلان کردیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر این آر او سے متعلق چہ میگوئیوں کو مسترد کردیا اور کہا ہے کہ کسی سے بھی ڈیل نہیں ہو رہی ۔

میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی اور پارٹی ترجمان کا اجلاس ہواجس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور سابق سینئر وزیر علیم خان کی گرفتاری کے بعد کی صورتحال پر غور کیا گیا۔اس موقع پر اپوزیشن کی جانب سے کی جانے والی تنقید کا بھی جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے این آر او سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کسی سے کوئی ڈیل نہیں ہورہی۔

مزید :

قومی -