نیب نے اومنی گروپ کے غنی مجید کی دوسرے کیس میں گرفتاری ڈال دی

نیب نے اومنی گروپ کے غنی مجید کی دوسرے کیس میں گرفتاری ڈال دی
نیب نے اومنی گروپ کے غنی مجید کی دوسرے کیس میں گرفتاری ڈال دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیب نے اومنی گروپ کے مالک انور مجید کے بیٹے غنی مجید کی ایک اور کیس میں گرفتاری ڈال دی ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق غنی مجید پہلے ہی منی لانڈرنگ سکینڈل میں ملیر جیل میں ہیں ،اب نیب نے غنی مجید کی گرفتاری کیس نمبر 21163میں ڈالی ہے ۔غنی مجید کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کے لیے جیل سپرنٹنڈنٹ کو نیب کا خط موصول ہو گیا ہے ۔واضح رہے کہ انکوائری میں ڈی جی ایس بی سی اے منظور قادر کا کا مفرور ہیں ۔

مزید :

قومی -