شاہدرہ، ویگن اور رکشا کے درمیان تصادم، 3 افراد زخمی

  شاہدرہ، ویگن اور رکشا کے درمیان تصادم، 3 افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ کے علاقے میں طلباء سے بھری ویگن اور رکشا کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق شاہدرہ کے علاقے شاہدرہ موڑ کے قریب طلباء سے بھری تیز رفتاروین مخالف سمت سے آنے والے موٹر سائیکل رکشے سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل رکشے میں سوار کلیم.حافظ عبید اور سلمان زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید :

علاقائی -