جوڈیشل اکیڈمی، 34ایڈیشنل سیشن ججزکے اعزاز میں چائے کا اہتمام

جوڈیشل اکیڈمی، 34ایڈیشنل سیشن ججزکے اعزاز میں چائے کا اہتمام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)سیشن جج قیصر نذیر بٹ اور سینئرسول جج ایڈمن شکیب عمران قمر کی طرف سے سینئرسول جج سے ترقی پا کر ایڈیشنل سیشن جج مقرر ہونے والے 34ایڈیشنل سیشن ججوں کے اعزاز میں چائے کا اہتمام کیا گیا،ایوان عدل میں جوڈیشل اکیڈمی کیایڈیشنل ڈائریکٹر شازب سعید۔سیشن جج شاہدہ سعید نے خصوصی شرکت کی، ترقی پانے والے 34ایڈیشنل سیشن جج دو روز ہ لاہور کے ایڈیشنل سیشن ججوں کے ساتھ ٹریننگ بھی کریں گے،اس موقع پر جن ایڈیشنل سیشن جج اور سیشن ججوں نے شرکت کی ان میں ظفر اقبال،محمد ساجد قاسم،ملک اویس سمیت 34جج شامل ہیں۔

مزید :

علاقائی -