پولیس لائنزقلعہ گجر سنگھ میں محفل میلاد

پولیس لائنزقلعہ گجر سنگھ میں محفل میلاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (کرائم رپورٹر)ڈولفن فورس کے شہداء کے ایصال ثواب کے لیے جامع مسجد پولیس لائنزقلعہ گجر سنگھ میں محفل میلادمصطفی کا انعقاد۔ ڈی ایس پیز اینٹی رائٹ فورس رانا اسلم، میاں ریاض اور ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر فرحت عباس نے محفل ِ میلاد میں شرکت کی۔

مزید :

علاقائی -