تبدیلی کے دعویداروں نے عوام کو روٹی کامحتاج کردیا،ڈاکٹر اسماعیل

تبدیلی کے دعویداروں نے عوام کو روٹی کامحتاج کردیا،ڈاکٹر اسماعیل

  



سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)مرکزی مجلس تحفظ ختم نبوتؐ لکی مروت کے صدر ڈاکٹر اسماعیل خان مروت نے کہا ہے کہ تبد یلی اور انصاف کے دعویدارو ں کی غلط اور من پسند پا لیسو ں کی بدو لت ملک میں آٹے کے بحر ان نے سنگین صورت اختیار کر لی اگر نیا پا کستان ایسا ہے جب یہا ں غر یب افراد کو سارا دن آٹے کے حصو ل کے لئے قطا ر میں کھڑا ہو نا پڑ یگا تو اس نئے پا کستان کو قوم مسترد کر تی ہے‘ ان خیا لات کا اظہار انہو ں نے گذ شتہ روز میڈ یا کے نما ئندو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا اُن کا کہنا تھا کہ مو جودہ دور پا کستان کی تا ریخ کا سیا ہ ترین دور ہے وزیر اعظم عمر ان خان نے الیکشن سے قبل قوم سے وعدہ کیا تھا کہ بر سراقتدار آکر سب سے پہلے وہ غر یب افراد کو اپنے پا ؤ ں پر کھڑا کر نے کے لئے اقدا ما ت کر یں گے اسی طر ح اُن کی حکو مت تر قیا تی منصو بو ں کی بجا ئے انسا نو ں پر پیسہ خر چ کر نے کو تر جیح دیگی وہ ایسا پا کستان تشکیل دیں گے جہا ں عوام کو فوری اور سستا انصا ف ملے گا صرف یہی نہیں بلکہ روز گار کے اتنے مواقع پیدا کر یں گے کہ با ہر کے مما لک سے لو گ مزدور ی کے لئے پا کستان کا رخ کر ینگے تا ہم افسوس کیسا تھ کہنا پڑ تا ہے کہ تبد یلی کی دعویدار حکو مت اقتدار میں آنے کے بعد الٹی گنگا بہنے لگی حکمرا نو ں کی نا اہلی کا اندازہ اس با ت سے بخو بی لگا یا جا سکتا ہے کہ ڈیڑ ھ سال کے عرصے میں حکو مت نے کوئی میگا پرا جیکٹ شروع کیا اورنہ ہی عوام کو روزگار دے سکی انہو ں نے مز ید کہا کہ قوم نے جس محبت اور خلوص سے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا تھا اُس سے کئی بڑ ھ کر حکمرا نو ں نے عوام کے اعتما د کو ٹھیس پہنچا ئی اور اگر پا نچ سال ایسے ہی صورتحا ل رہی تو پی ٹی آئی کا سیاسی جنا زہ نکل جا ئے گا اور یہ اُن کی پہلی اور آخری حکو مت ثا بت ہو گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر