آبپاشی کی نہروں میں گندگی ڈالنے پر پابندی عائد کی جائے،حاجی ارشد

آبپاشی کی نہروں میں گندگی ڈالنے پر پابندی عائد کی جائے،حاجی ارشد

  



پشاور(سٹی رپورٹر)زمیندار اینڈ لارڈ حاجی میاں ارشد جاوید گوڑواڑہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آبپاشی نہروں راجیاؤں،کھالوں،کٹھوں کی بہتری آخری ٹیل تک انکی صفائی تعمیر ومرمتوں کا سلسلہ نہر بند ہونے کے موقع پر انہوں نے محکمہ انہار کے سپرٹنڈنٹ انجینئر ہیڈ کوارٹر مجاہد سعید سے ہنگامی ملاقات کی انہوں نے تجاویز دی کہ نہروں راجیاؤں،کھالوں،کٹھوں کی بہتر صفائی ٹیکنیکل طریقہ سے کی جائے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر